بانی پی ٹی آئی نے جو فیصلہ کیا تھا اس پر عمل درآمد کیا، منزل انکی رہائی ہے: گنڈاپور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور تشدد اور شیلنگ کے باوجود ڈی چوک اسلام آباد پہنچے، منزل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت وزیراعلی ہاؤس میں اجلاس…