Azaan News Network

Office No. 10, 22, Aslam Market, Aabpara, Islamabad – 051-2607468 – 03315495415

ANN NEWS LOGO ENG
ANN NEWS LOGO URDU
ANN NEWS WEBSITE THINGS NEW
ANN NEWS WEBSITE THINGS NEW
ANN NEWS WEBSITE THINGSFFFF
ANN NEWS WEBSITE THINGSFFFF

سلیکٹرز کو بھی غیرملکی دوروں پر ٹیم کے ساتھ بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی دوروں پر سلیکٹرز کو ٹیم کے ساتھ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹر اسد شفیق قومی ٹیم کے ہمراہ زمبابوے جائیں گے جبکہ وہ دورہ آسٹریلیا پر بھی قومی ٹیم کے ساتھ ہوسکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پلیئنگ الیون کی تشکیل کےلیے ٹورز پر سلیکٹر کی موجودگی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سد شفیق وکٹ اور کنڈیشنز دیکھ کر دیگر سلیکٹرز سے مشاورت کریں گے۔سلیکٹرز کپتان اور کوچ سے مشاورت کے بعد پلیینگ الیون تشکیل دیں گے۔

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!