Azaan News Network

Office No. 10, 22, Aslam Market, Aabpara, Islamabad – 051-2607468 – 03315495415

ANN NEWS LOGO ENG
ANN NEWS LOGO URDU
ANN NEWS WEBSITE THINGS NEW
ANN NEWS WEBSITE THINGS NEW
ANN NEWS WEBSITE THINGSFFFF
ANN NEWS WEBSITE THINGSFFFF

اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک تمام ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنما، وکلاء، فیملی کی ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے، ملاقاتوں پر پابندی سکیورٹی وجوہات کےباعث لگائی گئی ہے

جیل ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں اڈیالہ جیل کی سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا ہے، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق عام قیدیوں پر بھی ہو گا۔

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!